النساء 4:30 ومن يفعل ذالك عدوانا وظلما فسوف نصليه نارا وكان ذالك على الله يسيرا ٣٠
وَمَنْ
یَّفْعَلْ
ذٰلِكَ
عُدْوَانًا
وَّظُلْمًا
فَسَوْفَ
نُصْلِیْهِ
نَارًا ؕ
وَكَانَ
ذٰلِكَ
عَلَی
اللّٰهِ
یَسِیْرًا
۟
جو شخص ظلم و زیادتی کے ساتھ ایسا کرے گا اُس کو ہم ضرور آگ میں جھونکیں گے اور یہ اللہ کے لیے کوئی مشکل کام نہیں ہے
تفسیر پڑھیں
Tafsir Ibn Kathir
احترام زندگی ٭٭…
مسند احمد میں ہے کہ سیدنا عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ کو ذات السلاسل والے سال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بھیجا تھا آپ فرماتے ہیں مجھے ایک رات احتلام ہو گیا سردی بہت سخت تھی یہاں تک کہ مجھے نہانے میں اپنی جان جانے کا خطرہ ہو گیا تو میں نے تیمم کر کے اپنی جماعت کو صبح کی نماز پڑھا
احترام زندگی ٭٭…
مسند احمد میں ہے کہ سیدنا عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ کو ذات السلاسل والے سال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بھیجا تھا آپ فرماتے ہیں