النساء 4:31 ان تجتنبوا كباير ما تنهون عنه نكفر عنكم سيياتكم وندخلكم مدخلا كريما ٣١
اِنْ
تَجْتَنِبُوْا
كَبَآىِٕرَ
مَا
تُنْهَوْنَ
عَنْهُ
نُكَفِّرْ
عَنْكُمْ
سَیِّاٰتِكُمْ
وَنُدْخِلْكُمْ
مُّدْخَلًا
كَرِیْمًا
۟
اگر تم ان بڑے گناہوں سے بچتے رہوگے جن سے تم کو منع کیا جاتا ہے1 تو ہم تمہارے چھوٹے گناه دور کر دیں گے اور عزت وبزرگی کی جگہ داخل کریں گے۔
تفسیر پڑھیں
Tafsir Ibn Kathir
سات کبیرہ گناہ ٭٭…
جن سات گناہوں کا اس میں ذکر ہے ان کی تفصیل بخاری مسلم میں اس طرح ہے گناہوں سے بچو جو ہلاک کرنے والے ہیں پوچھا گیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم وہ کون سے گناہ ہیں؟ فرمایا اللہ کے ساتھ شرک کرنا اور جس کا قتل حرام ہو اسے قتل کرنا ہاں کسی شرعی وجہ سے اس کا خون حلال ہو گیا ہو تو اور
سات کبیرہ گناہ ٭٭…
جن سات گناہوں کا اس میں ذکر ہے ان کی تفصیل بخاری مسلم میں اس طرح ہے گناہوں سے بچو جو ہلاک کرنے والے ہیں پوچھا گیا کہ نبی کریم صلی ال