النساء 4:32 ولا تتمنوا ما فضل الله به بعضكم على بعض للرجال نصيب مما اكتسبوا وللنساء نصيب مما اكتسبن واسالوا الله من فضله ان الله كان بكل شيء عليما ٣٢
وَلَا
تَتَمَنَّوْا
مَا
فَضَّلَ
اللّٰهُ
بِهٖ
بَعْضَكُمْ
عَلٰی
بَعْضٍ ؕ
لِلرِّجَالِ
نَصِیْبٌ
مِّمَّا
اكْتَسَبُوْا ؕ
وَلِلنِّسَآءِ
نَصِیْبٌ
مِّمَّا
اكْتَسَبْنَ ؕ
وَسْـَٔلُوا
اللّٰهَ
مِنْ
فَضْلِهٖ ؕ
اِنَّ
اللّٰهَ
كَانَ
بِكُلِّ
شَیْءٍ
عَلِیْمًا
۟
اور ہوس مت کرو جس چیز میں بڑائی دی اللہ نے ایک کو ایک پر 1 مردوں کو حصہ ہے اپنی کمائی سے اور عورتوں کو حصہ ہے اپنی کمائی سے اور مانگو اللہ سے اس کا فضل بیشک اللہ کو ہر چیز معلوم ہے 2
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
جائز رشک اور جواب باصواب ٭٭…
سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا نے ایک مرتبہ کہا تھا کہ یا رسول اللہ ! مرد جہاد کرتے ہیں اور ہم عورتیں اس ثواب سے محروم ہیں، اسی طرح میراث میں بھی ہمیں بہ نسبت مردوں کے آدھا ملتا ہے اس پر یہ آیت نازل ہوئی۔ [سنن ترمذي:3022،قال الشيخ الألباني:صحیح]
اور روایت میں ہے کہ اس کے
جائز رشک اور جواب باصواب ٭٭…
سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا نے ایک مرتبہ کہا تھا کہ یا رسول اللہ ! مرد جہاد کرتے ہیں اور ہم عورتیں اس ثواب سے محروم ہیں، اسی