النساء 4:33 ولكل جعلنا موالي مما ترك الوالدان والاقربون والذين عقدت ايمانكم فاتوهم نصيبهم ان الله كان على كل شيء شهيدا ٣٣
وَلِكُلٍّ
جَعَلْنَا
مَوَالِیَ
مِمَّا
تَرَكَ
الْوَالِدٰنِ
وَالْاَقْرَبُوْنَ ؕ
وَالَّذِیْنَ
عَقَدَتْ
اَیْمَانُكُمْ
فَاٰتُوْهُمْ
نَصِیْبَهُمْ ؕ
اِنَّ
اللّٰهَ
كَانَ
عَلٰی
كُلِّ
شَیْءٍ
شَهِیْدًا
۟۠
اور ہر ایک کے لیے ہم نے وارث مقرر کردیے ہیں جو بھی والدین اور رشتہ دار چھوڑیں اور جن کے ساتھ تمہارے عہد و پیمان ہوں تو ان کو ان کا حصہ دو یقیناً اللہ تعالیٰ ہرچیز پر گواہ ہے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
مسئلہ وارثت میں موالی؟ وارث اور عصبہ کی وضاحت و اصلاحات ٭٭…
بہت سے مفسرین سے مروی ہے کہ موالی سے مراد وارث ہے۔ [:تفسیر ابن جریر الطبری:270/8]
بعض کہتے ہیں «عصبہ» مراد ہیں؟ چچا کی اولاد کو بھی «موالی» کہا جاتا ہے جیسے فضل بن عباس رحمہ اللہ کے شعر میں ہے۔ پس مطلب آیت کا یہ ہوا کہ اے لوگو! تم می
مسئلہ وارثت میں موالی؟ وارث اور عصبہ کی وضاحت و اصلاحات ٭٭…
بہت سے مفسرین سے مروی ہے کہ موالی سے مراد وارث ہے۔ [:تفسیر ابن جریر الطبری:270/8]
بعض ک