النساء 4:36 ۞ واعبدوا الله ولا تشركوا به شييا وبالوالدين احسانا وبذي القربى واليتامى والمساكين والجار ذي القربى والجار الجنب والصاحب بالجنب وابن السبيل وما ملكت ايمانكم ان الله لا يحب من كان مختالا فخورا ٣٦
وَاعْبُدُوا
اللّٰهَ
وَلَا
تُشْرِكُوْا
بِهٖ
شَیْـًٔا
وَّبِالْوَالِدَیْنِ
اِحْسَانًا
وَّبِذِی
الْقُرْبٰی
وَالْیَتٰمٰی
وَالْمَسٰكِیْنِ
وَالْجَارِ
ذِی
الْقُرْبٰی
وَالْجَارِ
الْجُنُبِ
وَالصَّاحِبِ
بِالْجَنْۢبِ
وَابْنِ
السَّبِیْلِ ۙ
وَمَا
مَلَكَتْ
اَیْمَانُكُمْ ؕ
اِنَّ
اللّٰهَ
لَا
یُحِبُّ
مَنْ
كَانَ
مُخْتَالًا
فَخُوْرَا
۟ۙ
اور بندگی کرو اللہ کی اور شریک نہ کرو اس کا کسی کو 1 اور ماں باپ کے ساتھ نیکی کرو اور قرابت والوں کے ساتھ اور یتیموں اور فقیروں اور ہمسایہ قریب اور ہمسایہ اجنبی اور پاس بیٹھنے والےاور مسافر کے ساتھ اور اپنے ہاتھ کے مال یعنی غلام باندیوں کے ساتھ بیشک اللہ کو پسند نہیں آتا اترانے والا بڑائی کرنے والا 2
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
حقوق العباد اور حقوق اللہ ٭٭…
اللہ تبارک وتعالیٰ اپنی عبادت کا حکم دیتا ہے اور اپنی توحید کے ماننے کو فرماتا ہے اور اپنے ساتھ کسی کو شریک کرنے سے روکتا ہے اس لیے کہ جب خالق رزاق نعمتیں دینے والا تمام مخلوق پر ہر وقت اور ہر حال میں انعام کی بارش برسانے والا صرف وہی ہے تو لائق عبادت بھی صرف وہی ہوا۔
سی
حقوق العباد اور حقوق اللہ ٭٭…
اللہ تبارک وتعالیٰ اپنی عبادت کا حکم دیتا ہے اور اپنی توحید کے ماننے کو فرماتا ہے اور اپنے ساتھ کسی کو شریک کرنے سے روکتا