النساء 4:37 الذين يبخلون ويامرون الناس بالبخل ويكتمون ما اتاهم الله من فضله واعتدنا للكافرين عذابا مهينا ٣٧
لَّذِیْنَ
یَبْخَلُوْنَ
وَیَاْمُرُوْنَ
النَّاسَ
بِالْبُخْلِ
وَیَكْتُمُوْنَ
مَاۤ
اٰتٰىهُمُ
اللّٰهُ
مِنْ
فَضْلِهٖ ؕ
وَاَعْتَدْنَا
لِلْكٰفِرِیْنَ
عَذَابًا
مُّهِیْنًا
۟ۚ
جو کہ بخل کرتے ہیں اور سکھاتے ہیں لوگوں کو بخل اور چھپاتے ہیں جو ان کو دیا اللہ نے اپنے فضل سے اور تیار کر رکھا ہے ہم نے کافروں کے لئے عذاب ذلت کا 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
اللہ تعالٰی کی راہ میں خرچ سے کترانے والے بخیل لوگ ٭٭…
ارشاد ہوتا ہے کہ جو لوگ اللہ کی خوشنودی کے موقعہ پر مال خرچ کرنے سے جی چراتے ہیں مثلاً ماں باپ کو دینا، قرابت داروں سے اچھا سلوک نہیں کرتے، یتیم مسکین پڑوسی رشتہ دار غیر رشتہ دار پڑوسی ساتھی مسافر غلام اور ماتحت کو ان کی محتاجی کے وقت فی سبیل اللہ
اللہ تعالٰی کی راہ میں خرچ سے کترانے والے بخیل لوگ ٭٭…
ارشاد ہوتا ہے کہ جو لوگ اللہ کی خوشنودی کے موقعہ پر مال خرچ کرنے سے جی چراتے ہیں مثلاً ماں باپ کو