النساء 4:39 وماذا عليهم لو امنوا بالله واليوم الاخر وانفقوا مما رزقهم الله وكان الله بهم عليما ٣٩
وَمَاذَا
عَلَیْهِمْ
لَوْ
اٰمَنُوْا
بِاللّٰهِ
وَالْیَوْمِ
الْاٰخِرِ
وَاَنْفَقُوْا
مِمَّا
رَزَقَهُمُ
اللّٰهُ ؕ
وَكَانَ
اللّٰهُ
بِهِمْ
عَلِیْمًا
۟
ان کا کیا نقصان تھا اگر وہ اللہ پر اور آخرت کے دن پر ایمان لاتے اور اللہ نے جو کچھ انھیں دے رکھا ہے اس میں سے خرچ کرتے اور اللہ ان سے اچھی طرح باخبر ہے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
اللہ تعالٰی کی راہ میں خرچ سے کترانے والے بخیل لوگ ٭٭…
ارشاد ہوتا ہے کہ جو لوگ اللہ کی خوشنودی کے موقعہ پر مال خرچ کرنے سے جی چراتے ہیں مثلاً ماں باپ کو دینا، قرابت داروں سے اچھا سلوک نہیں کرتے، یتیم مسکین پڑوسی رشتہ دار غیر رشتہ دار پڑوسی ساتھی مسافر غلام اور ماتحت کو ان کی محتاجی کے وقت فی سبیل اللہ
اللہ تعالٰی کی راہ میں خرچ سے کترانے والے بخیل لوگ ٭٭…
ارشاد ہوتا ہے کہ جو لوگ اللہ کی خوشنودی کے موقعہ پر مال خرچ کرنے سے جی چراتے ہیں مثلاً ماں باپ کو