النساء 4:4 واتوا النساء صدقاتهن نحلة فان طبن لكم عن شيء منه نفسا فكلوه هنييا مرييا ٤
وَاٰتُوا
النِّسَآءَ
صَدُقٰتِهِنَّ
نِحْلَةً ؕ
فَاِنْ
طِبْنَ
لَكُمْ
عَنْ
شَیْءٍ
مِّنْهُ
نَفْسًا
فَكُلُوْهُ
هَنِیْٓـًٔا
مَّرِیْٓـًٔا
۟
اور دے ڈالو عورتوں کو مہر ان کے خوشی سے 1 پھر اگر وہ اس میں سے کچھ چھوڑ دیں تم کو اپنی خوشی سے تو اس کو کھاؤ رچتا پچتا 2
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
یتیموں کی نگہداشت اور چار شادیوں کی اجازت ٭٭…
اللہ تعالیٰ یتیموں کے والیوں کو حکم دیتا ہے کہ جب یتیم بلوغت اور سمجھداری کو پہنچ جائیں تو ان کے جو مال تمہارے پاس ہوں انہیں سونپ دو، پورے پورے بغیر کمی اور خیانت کے ان کے حوالے کرو، اپنے مالوں کے ساتھ ملا کر گڈمڈ کر کے کھا جانے کی نیت نہ رکھو، حلال رزق جب
یتیموں کی نگہداشت اور چار شادیوں کی اجازت ٭٭…
اللہ تعالیٰ یتیموں کے والیوں کو حکم دیتا ہے کہ جب یتیم بلوغت اور سمجھداری کو پہنچ جائیں تو ان کے جو مال تم