النساء 4:40 ان الله لا يظلم مثقال ذرة وان تك حسنة يضاعفها ويوت من لدنه اجرا عظيما ٤٠
اِنَّ
اللّٰهَ
لَا
یَظْلِمُ
مِثْقَالَ
ذَرَّةٍ ۚ
وَاِنْ
تَكُ
حَسَنَةً
یُّضٰعِفْهَا
وَیُؤْتِ
مِنْ
لَّدُنْهُ
اَجْرًا
عَظِیْمًا
۟
بیشک اللہ حق نہیں رکھتا کسی کا ایک ذرہ برابر اور اگر نیکی ہو تو اس کو دونا کر دیتا ہے اور دیتا ہے اپنے پاس سے بڑا ثواب 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
بے مثال خریدار؟ ٭٭…
باری تعالیٰ رب العالمین فرماتا ہے کہ میں کسی پر ظلم نہیں کرتا، کسی کی نیکی کو ضائع نہیں کرتا، بلکہ بڑھا چڑھا کر قیامت کے روز اس کا اجر و ثواب عطا فرماؤں گا۔
جیسے فرمایا تھا «وَنَضَعُ الْمَوَازِينَ الْقِسْطَ لِيَوْمِ الْقِيَامَةِ فَلَا تُظْلَمُ نَفْسٌ شَيْئًا» [21-الأنبياء:47]
بے مثال خریدار؟ ٭٭…
باری تعالیٰ رب العالمین فرماتا ہے کہ میں کسی پر ظلم نہیں کرتا، کسی کی نیکی کو ضائع نہیں کرتا، بلکہ بڑھا چڑھا کر قیامت کے روز اس کا ا