النساء 4:42 يوميذ يود الذين كفروا وعصوا الرسول لو تسوى بهم الارض ولا يكتمون الله حديثا ٤٢
یَوْمَىِٕذٍ
یَّوَدُّ
الَّذِیْنَ
كَفَرُوْا
وَعَصَوُا
الرَّسُوْلَ
لَوْ
تُسَوّٰی
بِهِمُ
الْاَرْضُ ؕ
وَلَا
یَكْتُمُوْنَ
اللّٰهَ
حَدِیْثًا
۟۠
وہ لوگ جنھوں نے انکار کیا اور پیغمبر کی نافرمانی کی، وہ اس روز تمنا کریں گے کہ کاش زمین ان پر برابر کردی جائے، اور وہ اللہ سے کوئی بات نہ چھپاسکیں گے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
بے مثال خریدار؟ ٭٭…
باری تعالیٰ رب العالمین فرماتا ہے کہ میں کسی پر ظلم نہیں کرتا، کسی کی نیکی کو ضائع نہیں کرتا، بلکہ بڑھا چڑھا کر قیامت کے روز اس کا اجر و ثواب عطا فرماؤں گا۔
جیسے فرمایا تھا «وَنَضَعُ الْمَوَازِينَ الْقِسْطَ لِيَوْمِ الْقِيَامَةِ فَلَا تُظْلَمُ نَفْسٌ شَيْئًا» [21-الأنبياء:47]
بے مثال خریدار؟ ٭٭…
باری تعالیٰ رب العالمین فرماتا ہے کہ میں کسی پر ظلم نہیں کرتا، کسی کی نیکی کو ضائع نہیں کرتا، بلکہ بڑھا چڑھا کر قیامت کے روز اس کا ا