النساء 4:48 ان الله لا يغفر ان يشرك به ويغفر ما دون ذالك لمن يشاء ومن يشرك بالله فقد افترى اثما عظيما ٤٨
اِنَّ
اللّٰهَ
لَا
یَغْفِرُ
اَنْ
یُّشْرَكَ
بِهٖ
وَیَغْفِرُ
مَا
دُوْنَ
ذٰلِكَ
لِمَنْ
یَّشَآءُ ۚ
وَمَنْ
یُّشْرِكْ
بِاللّٰهِ
فَقَدِ
افْتَرٰۤی
اِثْمًا
عَظِیْمًا
۟
اللہ بس شرک ہی کو معاف نہیں کرتا ‘ اس کے ماسوا دوسرے جس قدر گناہ ہیں وہ جس کے لئے چاہتا ہے معاف کردیتا ہے ‘ اللہ کے ساتھ جس نے کسی اور کو شریک ٹھہرایا ‘ اس نے تو بہت ہی بڑا جھوٹ تصنیف کیا اور بڑے سخت گناہ کی بات کی ۔
تفسیر پڑھیں
Tafsir Ibn Kathir
گناہوں کی تین دیوان ٭٭…
پھر خبر دیتا ہے کہ اللہ تعالیٰ اپنے ساتھ شرک کئے جانے کے گناہ کو نہیں بخشتا، یعنی جو شخص اللہ تعالیٰ سے اس حال میں ملاقات کرے کہ وہ مشرک ہو اس پر بخشش کے دروازے بند ہیں۔ اس جرم کے سوا اور گناہوں کو خواہ وہ کیسے ہی ہوں جس کو چاہے بخش دیتا ہے اس آیت کریمہ کے متعلق بہت سی حدیثیں ہ
گناہوں کی تین دیوان ٭٭…
پھر خبر دیتا ہے کہ اللہ تعالیٰ اپنے ساتھ شرک کئے جانے کے گناہ کو نہیں بخشتا، یعنی جو شخص اللہ تعالیٰ سے اس حال میں ملاقات کرے کہ