النساء 4:49 الم تر الى الذين يزكون انفسهم بل الله يزكي من يشاء ولا يظلمون فتيلا ٤٩
اَلَمْ
تَرَ
اِلَی
الَّذِیْنَ
یُزَكُّوْنَ
اَنْفُسَهُمْ ؕ
بَلِ
اللّٰهُ
یُزَكِّیْ
مَنْ
یَّشَآءُ
وَلَا
یُظْلَمُوْنَ
فَتِیْلًا
۟
کیا تو نے نہ دیکھا ان کو جو اپنے آپ کو پاکیزہ کہتے ہیں بلکہ اللہ ہی پاکیزہ کرتا ہے جس کو چاہے اور ان پر ظلم نہ ہو گا تاگے برابر 1
تفسیر پڑھیں
Tafsir Ibn Kathir
منہ پر تعریف و توصیف کی ممانعت ٭٭…
یہودونصاری کا قول تھا کہ ہم اللہ تعالیٰ کی اولاد اور اس کہ چہیتے ہیں اور کہتے تھے کہ جنت میں صرف یہود جائیں گے یا نصرانی ان کے اس قول کی تردید میں یہ آیت «أَلَمْ تَرَ إِلَى الَّذِينَ يُزَكُّونَ أَنفُسَهُم ۚ بَلِ اللَّهُ يُزَكِّي مَن يَشَاءُ وَلَا يُظْلَمُونَ فَتِيلً
منہ پر تعریف و توصیف کی ممانعت ٭٭…
یہودونصاری کا قول تھا کہ ہم اللہ تعالیٰ کی اولاد اور اس کہ چہیتے ہیں اور کہتے تھے کہ جنت میں صرف یہود جائیں گے یا نصر