النساء 4:53 ام لهم نصيب من الملك فاذا لا يوتون الناس نقيرا ٥٣
اَمْ
لَهُمْ
نَصِیْبٌ
مِّنَ
الْمُلْكِ
فَاِذًا
لَّا
یُؤْتُوْنَ
النَّاسَ
نَقِیْرًا
۟ۙ
کیا ان کا کچھ حصہ ہےسلطنت میں پھر تو یہ نہ دیں گے لوگوں کو ایک تل برابر 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
یہودیوں کی دشمنی کی انتہا اور اس کی سزا ٭٭…
یہاں بطور انکار کے سوال ہوتا ہے کہ کیا وہ ملک کے کسی حصہ کے مالک ہیں؟ یعنی نہیں ہیں، پھر ان کی بخیلی بیان کی جاتی ہے کہ اگر ایسا ہوتا تو یہ کسی کو ذرا سا بھی نفع پہنچانے کے روادار نہ ہوتے خصوصاً اللہ کے اس آخری پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم کو اتنا بھی نہ دیتے
یہودیوں کی دشمنی کی انتہا اور اس کی سزا ٭٭…
یہاں بطور انکار کے سوال ہوتا ہے کہ کیا وہ ملک کے کسی حصہ کے مالک ہیں؟ یعنی نہیں ہیں، پھر ان کی بخیلی بیان کی