النساء 4:59 يا ايها الذين امنوا اطيعوا الله واطيعوا الرسول واولي الامر منكم فان تنازعتم في شيء فردوه الى الله والرسول ان كنتم تومنون بالله واليوم الاخر ذالك خير واحسن تاويلا ٥٩
یٰۤاَیُّهَا
الَّذِیْنَ
اٰمَنُوْۤا
اَطِیْعُوا
اللّٰهَ
وَاَطِیْعُوا
الرَّسُوْلَ
وَاُولِی
الْاَمْرِ
مِنْكُمْ ۚ
فَاِنْ
تَنَازَعْتُمْ
فِیْ
شَیْءٍ
فَرُدُّوْهُ
اِلَی
اللّٰهِ
وَالرَّسُوْلِ
اِنْ
كُنْتُمْ
تُؤْمِنُوْنَ
بِاللّٰهِ
وَالْیَوْمِ
الْاٰخِرِ ؕ
ذٰلِكَ
خَیْرٌ
وَّاَحْسَنُ
تَاْوِیْلًا
۟۠
اے ایمان والو حکم مانو اللہ کا اور حکم مانو رسول کا اور حاکموں کا جو تم میں سے ہوں 1 پھر اگر جھگڑ پڑو کسی چیز میں تو اس کو رجوع کرو طرف اللہ کے اور رسول کے اگر یقین رکھتے ہو اللہ پر اور قیامت کے دن پر 2 یہ بات اچھی ہے اور بہت بہتر ہے اس کا انجام 3
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
مشروط اطاعت امیر ٭٭…
صحیح بخاری شریف میں بروایت سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک چھوٹے سے لشکر میں عبداللہ بن حذافہ بن قیس کو بھیجا تھا ان کے بارے میں یہ آیت اتری ہے، [صحیح بخاری:4584]
بخاری و مسلم میں ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے
مشروط اطاعت امیر ٭٭…
صحیح بخاری شریف میں بروایت سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک چھوٹے سے لشکر م