النساء 4:60 الم تر الى الذين يزعمون انهم امنوا بما انزل اليك وما انزل من قبلك يريدون ان يتحاكموا الى الطاغوت وقد امروا ان يكفروا به ويريد الشيطان ان يضلهم ضلالا بعيدا ٦٠
اَلَمْ
تَرَ
اِلَی
الَّذِیْنَ
یَزْعُمُوْنَ
اَنَّهُمْ
اٰمَنُوْا
بِمَاۤ
اُنْزِلَ
اِلَیْكَ
وَمَاۤ
اُنْزِلَ
مِنْ
قَبْلِكَ
یُرِیْدُوْنَ
اَنْ
یَّتَحَاكَمُوْۤا
اِلَی
الطَّاغُوْتِ
وَقَدْ
اُمِرُوْۤا
اَنْ
یَّكْفُرُوْا
بِهٖ ؕ
وَیُرِیْدُ
الشَّیْطٰنُ
اَنْ
یُّضِلَّهُمْ
ضَلٰلًا
بَعِیْدًا
۟
کیا تو نے نہ دیکھا ان کو جو دعویٰ کرتے ہیں کہ ایمان لائے ہیں اس پر جو اترا تیری طرف اور جو اترا تجھ سے پہلے چاہتے ہیں کہ قضیہ لے جائیں شیطان کی طرف اور حکم ہو چکا ہے انکو کہ اس کو نہ مانیں اور چاہتا ہےشیطان کہ ان کو بہلا کر دور جا ڈالے 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
حسن سلوک اور دوغلے لوگ ٭٭…
اوپر کی آیت میں اللہ تعالیٰ نے ان لوگوں کے دعوے کو جھٹلایا ہے جو زبانی تو اقرار کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ کی تمام اگلی کتابوں پر اور اس قرآن پر بھی ہمارا ایمان ہے۔ لیکن جب کبھی کسی مسئلہ کی تحقیق کرنی ہو، جب کبھی کسی اختلاف کو سمیٹنا ہو، جب کبھی کسی جھگڑےکا فیصلہ کرنا ہو تو قر
حسن سلوک اور دوغلے لوگ ٭٭…
اوپر کی آیت میں اللہ تعالیٰ نے ان لوگوں کے دعوے کو جھٹلایا ہے جو زبانی تو اقرار کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ کی تمام اگلی کتابوں پ