النساء 4:63 اولايك الذين يعلم الله ما في قلوبهم فاعرض عنهم وعظهم وقل لهم في انفسهم قولا بليغا ٦٣
اُولٰٓىِٕكَ
الَّذِیْنَ
یَعْلَمُ
اللّٰهُ
مَا
فِیْ
قُلُوْبِهِمْ ۗ
فَاَعْرِضْ
عَنْهُمْ
وَعِظْهُمْ
وَقُلْ
لَّهُمْ
فِیْۤ
اَنْفُسِهِمْ
قَوْلًا
بَلِیْغًا
۟
یہ وہ لوگ ہیں کہ اللہ جانتا ہے جو ان کے دل میں ہے سو تو ان سے تغافل کر اور ان کو نصیحت کر اور ان سےکہہ ان کے حق میں بات کام کی 1
تفسیر پڑھیں
Tafsir Ibn Kathir
باب…
پھر منافقوں کی مذمت میں بیان ہو رہا ہے کہ ان کے گناہوں کے باعث جب تکلیفیں پہنچتی ہیں اور تیری ضرورت محسوس ہوتی ہے تو دوڑے بھاگے آتے ہیں اور تمہیں خوش کرنے کے لیے عذر معذرت کرنے بیٹھ جاتے ہیں اور قسمیں کھا کر اپنی نیکی اور صلاحیت کا یقین دلانا چاہتے ہیں اور کہتے ہیں کہ آپ کے سوا دوسروں کی طرف ان م
باب…
پھر منافقوں کی مذمت میں بیان ہو رہا ہے کہ ان کے گناہوں کے باعث جب تکلیفیں پہنچتی ہیں اور تیری ضرورت محسوس ہوتی ہے تو دوڑے بھاگے آتے ہیں اور تمہیں خ