النساء 4:7 للرجال نصيب مما ترك الوالدان والاقربون وللنساء نصيب مما ترك الوالدان والاقربون مما قل منه او كثر نصيبا مفروضا ٧
لِلرِّجَالِ
نَصِیْبٌ
مِّمَّا
تَرَكَ
الْوَالِدٰنِ
وَالْاَقْرَبُوْنَ ۪
وَلِلنِّسَآءِ
نَصِیْبٌ
مِّمَّا
تَرَكَ
الْوَالِدٰنِ
وَالْاَقْرَبُوْنَ
مِمَّا
قَلَّ
مِنْهُ
اَوْ
كَثُرَ ؕ
نَصِیْبًا
مَّفْرُوْضًا
۟
مردوں کا بھی حصہ ہے اس میں جو چھوڑ مریں ماں باپ او رقرابت والے اور عورتوں کا بھی حصہ ہے اس میں جو چھوڑ مریں ماں باپ اور قرابت والے تھوڑا ہو یا بہت ہو حصہ مقرر کیا ہوا ہے 1
تفسیر پڑھیں
Tafsir Ibn Kathir
وراثت کے مسائل ٭٭…
مشرکین عرب کا دستور تھا کہ جب کوئی مر جاتا تو اس کی بڑی اولاد کو اس کا مال مل جاتا چھوٹی اولاد اور عورتیں بالکل محروم رہتیں اسلام نے یہ حکم نازل فرما کر سب کی مساویانہ حیثیت قائم کر دی کہ وارث تو سب ہوں گے خواہ قرابت حقیقی ہو یا خواہ قرابت حقیقی ہو یا خواہ بوجہ عقد زوجیت کے ہو یا بو
وراثت کے مسائل ٭٭…
مشرکین عرب کا دستور تھا کہ جب کوئی مر جاتا تو اس کی بڑی اولاد کو اس کا مال مل جاتا چھوٹی اولاد اور عورتیں بالکل محروم رہتیں اسلام نے