النساء 4:7 للرجال نصيب مما ترك الوالدان والاقربون وللنساء نصيب مما ترك الوالدان والاقربون مما قل منه او كثر نصيبا مفروضا ٧
لِلرِّجَالِ
نَصِیْبٌ
مِّمَّا
تَرَكَ
الْوَالِدٰنِ
وَالْاَقْرَبُوْنَ ۪
وَلِلنِّسَآءِ
نَصِیْبٌ
مِّمَّا
تَرَكَ
الْوَالِدٰنِ
وَالْاَقْرَبُوْنَ
مِمَّا
قَلَّ
مِنْهُ
اَوْ
كَثُرَ ؕ
نَصِیْبًا
مَّفْرُوْضًا
۟
مردوں کے لیے اُس مال میں حصّہ ہے جو ماں باپ اور رشتہ داروں نے چھوڑا ہو، اور عورتوں کے لیے بھی اُس مال میں حصّہ ہے جو ماں باپ اور رشتہ داروں نے چھوڑا ہو، خواہ تھوڑا ہو یا بہت،1 اور یہ حصّہ(اللہ کی طرف سے) مقرر ہے
تفسیر پڑھیں
Tafsir Ibn Kathir
وراثت کے مسائل ٭٭…
مشرکین عرب کا دستور تھا کہ جب کوئی مر جاتا تو اس کی بڑی اولاد کو اس کا مال مل جاتا چھوٹی اولاد اور عورتیں بالکل محروم رہتیں اسلام نے یہ حکم نازل فرما کر سب کی مساویانہ حیثیت قائم کر دی کہ وارث تو سب ہوں گے خواہ قرابت حقیقی ہو یا خواہ قرابت حقیقی ہو یا خواہ بوجہ عقد زوجیت کے ہو یا بو
وراثت کے مسائل ٭٭…
مشرکین عرب کا دستور تھا کہ جب کوئی مر جاتا تو اس کی بڑی اولاد کو اس کا مال مل جاتا چھوٹی اولاد اور عورتیں بالکل محروم رہتیں اسلام نے