النساء 4:71 يا ايها الذين امنوا خذوا حذركم فانفروا ثبات او انفروا جميعا ٧١
یٰۤاَیُّهَا
الَّذِیْنَ
اٰمَنُوْا
خُذُوْا
حِذْرَكُمْ
فَانْفِرُوْا
ثُبَاتٍ
اَوِ
انْفِرُوْا
جَمِیْعًا
۟
اے ایمان والو لے لو اپنے ہتھیار پھر نکلو جدی جدی فوج ہو کر یا سب اکھٹے 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
طاقتور اور متحد ہو کر زندہ رہو ٭٭…
اللہ رب العزت مسلمانوں کو حکم دیتا ہے کہ وہ ہر وقت اپنے بچاؤ کے اسباب تیار رکھیں ہر وقت ہتھیار بند رہیں تاکہ دشمن ان پر با آسانی کامیاب نہ ہو جائے۔ ضرورت کے ہتھیار تیار رکھیں اپنی تعداد بڑھاتے رہیں قوت مضبوط کرتے رہیں منظم مردانہ وار جہاد کے لیے بیک آواز اٹھ کھڑے ہوں
طاقتور اور متحد ہو کر زندہ رہو ٭٭…
اللہ رب العزت مسلمانوں کو حکم دیتا ہے کہ وہ ہر وقت اپنے بچاؤ کے اسباب تیار رکھیں ہر وقت ہتھیار بند رہیں تاکہ دشمن ان