النساء 4:72 وان منكم لمن ليبطين فان اصابتكم مصيبة قال قد انعم الله علي اذ لم اكن معهم شهيدا ٧٢
وَاِنَّ
مِنْكُمْ
لَمَنْ
لَّیُبَطِّئَنَّ ۚ
فَاِنْ
اَصَابَتْكُمْ
مُّصِیْبَةٌ
قَالَ
قَدْ
اَنْعَمَ
اللّٰهُ
عَلَیَّ
اِذْ
لَمْ
اَكُنْ
مَّعَهُمْ
شَهِیْدًا
۟
اور تم میں سے کچھ لوگ ایسے ہیں جو دیر لگا دیتے ہیں پھر اگر تمہیں کوئی مصیبت پیش آجائے تو وہ کہے گا کہ مجھ پر تو اللہ نے بڑا انعام کیا کہ میں ان کے ساتھ شریک نہیں ہوا
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
طاقتور اور متحد ہو کر زندہ رہو ٭٭…
اللہ رب العزت مسلمانوں کو حکم دیتا ہے کہ وہ ہر وقت اپنے بچاؤ کے اسباب تیار رکھیں ہر وقت ہتھیار بند رہیں تاکہ دشمن ان پر با آسانی کامیاب نہ ہو جائے۔ ضرورت کے ہتھیار تیار رکھیں اپنی تعداد بڑھاتے رہیں قوت مضبوط کرتے رہیں منظم مردانہ وار جہاد کے لیے بیک آواز اٹھ کھڑے ہوں
طاقتور اور متحد ہو کر زندہ رہو ٭٭…
اللہ رب العزت مسلمانوں کو حکم دیتا ہے کہ وہ ہر وقت اپنے بچاؤ کے اسباب تیار رکھیں ہر وقت ہتھیار بند رہیں تاکہ دشمن ان