النساء 4:74 ۞ فليقاتل في سبيل الله الذين يشرون الحياة الدنيا بالاخرة ومن يقاتل في سبيل الله فيقتل او يغلب فسوف نوتيه اجرا عظيما ٧٤
فَلْیُقَاتِلْ
فِیْ
سَبِیْلِ
اللّٰهِ
الَّذِیْنَ
یَشْرُوْنَ
الْحَیٰوةَ
الدُّنْیَا
بِالْاٰخِرَةِ ؕ
وَمَنْ
یُّقَاتِلْ
فِیْ
سَبِیْلِ
اللّٰهِ
فَیُقْتَلْ
اَوْ
یَغْلِبْ
فَسَوْفَ
نُؤْتِیْهِ
اَجْرًا
عَظِیْمًا
۟
(ایسے لوگوں کو معلوم ہوکہ) اللہ کی راہ میں لڑنا چاہیے اُن لوگوں کو جو آخرت کے بدلے دُنیا کی زندگی کو فروخت کردیں،1 پھر جو اللہ کی راہ میں لڑے گا اور مارا جائے گا یا غالب رہے گا اُسے ضرور ہم اجرِ عظیم عطا کریں گے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
طاقتور اور متحد ہو کر زندہ رہو ٭٭…
اللہ رب العزت مسلمانوں کو حکم دیتا ہے کہ وہ ہر وقت اپنے بچاؤ کے اسباب تیار رکھیں ہر وقت ہتھیار بند رہیں تاکہ دشمن ان پر با آسانی کامیاب نہ ہو جائے۔ ضرورت کے ہتھیار تیار رکھیں اپنی تعداد بڑھاتے رہیں قوت مضبوط کرتے رہیں منظم مردانہ وار جہاد کے لیے بیک آواز اٹھ کھڑے ہوں
طاقتور اور متحد ہو کر زندہ رہو ٭٭…
اللہ رب العزت مسلمانوں کو حکم دیتا ہے کہ وہ ہر وقت اپنے بچاؤ کے اسباب تیار رکھیں ہر وقت ہتھیار بند رہیں تاکہ دشمن ان