النساء 4:81 ويقولون طاعة فاذا برزوا من عندك بيت طايفة منهم غير الذي تقول والله يكتب ما يبيتون فاعرض عنهم وتوكل على الله وكفى بالله وكيلا ٨١
وَیَقُوْلُوْنَ
طَاعَةٌ ؗ
فَاِذَا
بَرَزُوْا
مِنْ
عِنْدِكَ
بَیَّتَ
طَآىِٕفَةٌ
مِّنْهُمْ
غَیْرَ
الَّذِیْ
تَقُوْلُ ؕ
وَاللّٰهُ
یَكْتُبُ
مَا
یُبَیِّتُوْنَ ۚ
فَاَعْرِضْ
عَنْهُمْ
وَتَوَكَّلْ
عَلَی
اللّٰهِ ؕ
وَكَفٰی
بِاللّٰهِ
وَكِیْلًا
۟
اور کہتے ہیں کہ قبول ہے پھر جب باہر گئے تیرے پاس سے تو مشورہ کرتے ہیں بعضے بعضے ان میں سے رات کو اس کےخلاف جو تجھ سےکہہ چکے تھے اور اللہ لکھتا ہے جو وہ مشورہ کرتے ہیں سو تو تغافل کر ان سے اور بھرسہ کر اللہ پر اور اللہ کافی ہے کارساز 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
ظاہر و باطن نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا مطیع بنا لو ٭٭…
اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے کہ میرے بندے اور رسول محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا تابعدار صحیح معنی میں میرا ہی اطاعت گزار ہے آپ کا نافرمان میرا نافرمان ہے، اس لیے کہ آپ اپنی طرف سے کچھ نہیں کہتے جو فرماتے ہیں وہ وہی ہوتا ہے جو میری طرف سے وحی کیا جا
ظاہر و باطن نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا مطیع بنا لو ٭٭…
اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے کہ میرے بندے اور رسول محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا تابعدار صحیح معنی