النساء 4:84 فقاتل في سبيل الله لا تكلف الا نفسك وحرض المومنين عسى الله ان يكف باس الذين كفروا والله اشد باسا واشد تنكيلا ٨٤
فَقَاتِلْ
فِیْ
سَبِیْلِ
اللّٰهِ ۚ
لَا
تُكَلَّفُ
اِلَّا
نَفْسَكَ
وَحَرِّضِ
الْمُؤْمِنِیْنَ ۚ
عَسَی
اللّٰهُ
اَنْ
یَّكُفَّ
بَاْسَ
الَّذِیْنَ
كَفَرُوْا ؕ
وَاللّٰهُ
اَشَدُّ
بَاْسًا
وَّاَشَدُّ
تَنْكِیْلًا
۟
سو تو لڑ اللہ کی راہ میں تو ذمہ دار نہیں مگر اپنی جان کا اور تاکید کر مسلمانوں کو قریب ہے کہ اللہ بند کر دے لڑائی کافروں کی 1 اور اللہ بہت سخت ہے لڑائی میں اور بہت سخت ہے سزا دینے میں 2
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
حکم جہاد امتحان ایمان ہے ٭٭…
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو حکم ہو رہا ہے کہ آپ تنہا اپنی ذات سے اللہ تعالیٰ کی راہ میں جہاد کریں چاہے کوئی بھی آپ کا ساتھ نہ دے، ابواسحاق رحمہ اللہ سیدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہ سے دریافت فرماتے ہیں کہ ایک مسلمان اکیلا تنہا ہو اور دشمن ایک سو ہوں تو کیا وہ ان سے ج
حکم جہاد امتحان ایمان ہے ٭٭…
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو حکم ہو رہا ہے کہ آپ تنہا اپنی ذات سے اللہ تعالیٰ کی راہ میں جہاد کریں چاہے کوئی بھی آپ کا