النساء 4:86 واذا حييتم بتحية فحيوا باحسن منها او ردوها ان الله كان على كل شيء حسيبا ٨٦
وَاِذَا
حُیِّیْتُمْ
بِتَحِیَّةٍ
فَحَیُّوْا
بِاَحْسَنَ
مِنْهَاۤ
اَوْ
رُدُّوْهَا ؕ
اِنَّ
اللّٰهَ
كَانَ
عَلٰی
كُلِّ
شَیْءٍ
حَسِیْبًا
۟
اور جب تم کو دعا دیوے کوئی تو تم بھی دعا دو اس سے بہتر یا وہی کہو الٹ کر بیشک اللہ ہے ہر چیز کا حساب کرنے والا 1
تفسیر پڑھیں
Tafsir Ibn Kathir
سلام کہنے والے کو اس سے بہتر جواب دو ٭٭…
مسلمانو! جب تمہیں کوئی مسلمان سلام کرے تو اس کے سلام کے الفاظ سے بہتر الفاظ سے اس کا جواب دو، یا کم سے کم انہی الفاظ کو دوہرا دو پس زیادتی مستحب ہے اور برابری فرض ہے، ابن جریر میں ہے ” ایک شخص رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور کہا «السلام
سلام کہنے والے کو اس سے بہتر جواب دو ٭٭…
مسلمانو! جب تمہیں کوئی مسلمان سلام کرے تو اس کے سلام کے الفاظ سے بہتر الفاظ سے اس کا جواب دو، یا کم سے کم انہی