النساء 4:91 ستجدون اخرين يريدون ان يامنوكم ويامنوا قومهم كل ما ردوا الى الفتنة اركسوا فيها فان لم يعتزلوكم ويلقوا اليكم السلم ويكفوا ايديهم فخذوهم واقتلوهم حيث ثقفتموهم واولايكم جعلنا لكم عليهم سلطانا مبينا ٩١
سَتَجِدُوْنَ
اٰخَرِیْنَ
یُرِیْدُوْنَ
اَنْ
یَّاْمَنُوْكُمْ
وَیَاْمَنُوْا
قَوْمَهُمْ ؕ
كُلَّ
مَا
رُدُّوْۤا
اِلَی
الْفِتْنَةِ
اُرْكِسُوْا
فِیْهَا ۚ
فَاِنْ
لَّمْ
یَعْتَزِلُوْكُمْ
وَیُلْقُوْۤا
اِلَیْكُمُ
السَّلَمَ
وَیَكُفُّوْۤا
اَیْدِیَهُمْ
فَخُذُوْهُمْ
وَاقْتُلُوْهُمْ
حَیْثُ
ثَقِفْتُمُوْهُمْ ؕ
وَاُولٰٓىِٕكُمْ
جَعَلْنَا
لَكُمْ
عَلَیْهِمْ
سُلْطٰنًا
مُّبِیْنًا
۟۠
اب تم دیکھو گے ایک اور قوم کو جو چاہتے ہیں کہ امن میں رہیں تم سے بھی اور اپنی قوم سے بھی جب کبھی لوٹائے جاتے ہیں وہ فساد کی طرف تو اسکی طرف لوٹ جاتے ہیں پھر اگر وہ تم سے یکسو نہ رہیں اور نہ پیش کریں تم پر صلح اور اپنے ہاتھ نہ روکیں تو ان کو پکڑو اور مار ڈالو جہاں پاؤ اور ان پر ہم نے تم کو دی ہے کھلی سند 1
تفسیر پڑھیں
Tafsir Ibn Kathir
باب…
پھر ایک دوسری جماعت کا ذکر ہو رہا ہے جسے مستثنیٰ کیا ہے جو میدان میں لائے جاتے ہیں لیکن یہ بیچارے بے بس ہوتے ہیں وہ نہ تو تم سے لڑنا چاہتے ہیں نہ تمہارے ساتھ مل کر اپنی قوم سے لڑنا پسند کرتے ہیں بلکہ وہ ایسے بیچ کے لوگ ہیں جو نہ تمہارے دشمن کہے جا سکتے ہیں نہ دوست۔ یہ بھی اللہ کا فضل ہے کہ اس نے
باب…
پھر ایک دوسری جماعت کا ذکر ہو رہا ہے جسے مستثنیٰ کیا ہے جو میدان میں لائے جاتے ہیں لیکن یہ بیچارے بے بس ہوتے ہیں وہ نہ تو تم سے لڑنا چاہتے ہیں نہ ت