النساء 4:92 وما كان لمومن ان يقتل مومنا الا خطا ومن قتل مومنا خطا فتحرير رقبة مومنة ودية مسلمة الى اهله الا ان يصدقوا فان كان من قوم عدو لكم وهو مومن فتحرير رقبة مومنة وان كان من قوم بينكم وبينهم ميثاق فدية مسلمة الى اهله وتحرير رقبة مومنة فمن لم يجد فصيام شهرين متتابعين توبة من الله وكان الله عليما حكيما ٩٢
وَمَا
كَانَ
لِمُؤْمِنٍ
اَنْ
یَّقْتُلَ
مُؤْمِنًا
اِلَّا
خَطَأً ۚ
وَمَنْ
قَتَلَ
مُؤْمِنًا
خَطَأً
فَتَحْرِیْرُ
رَقَبَةٍ
مُّؤْمِنَةٍ
وَّدِیَةٌ
مُّسَلَّمَةٌ
اِلٰۤی
اَهْلِهٖۤ
اِلَّاۤ
اَنْ
یَّصَّدَّقُوْا ؕ
فَاِنْ
كَانَ
مِنْ
قَوْمٍ
عَدُوٍّ
لَّكُمْ
وَهُوَ
مُؤْمِنٌ
فَتَحْرِیْرُ
رَقَبَةٍ
مُّؤْمِنَةٍ ؕ
وَاِنْ
كَانَ
مِنْ
قَوْمٍۭ
بَیْنَكُمْ
وَبَیْنَهُمْ
مِّیْثَاقٌ
فَدِیَةٌ
مُّسَلَّمَةٌ
اِلٰۤی
اَهْلِهٖ
وَتَحْرِیْرُ
رَقَبَةٍ
مُّؤْمِنَةٍ ۚ
فَمَنْ
لَّمْ
یَجِدْ
فَصِیَامُ
شَهْرَیْنِ
مُتَتَابِعَیْنِ ؗ
تَوْبَةً
مِّنَ
اللّٰهِ ؕ
وَكَانَ
اللّٰهُ
عَلِیْمًا
حَكِیْمًا
۟
اور مسلمان کا کام نہیں کہ قتل کرے مسلمان کو مگر غلطی سے 1 اور جو قتل کرے مسلمان کو غلطی سے تو آزاد کرے گردن ایک مسلمان کی اور خون بہا پہنچائے اسکے گھر والوں کو مگر یہ کہ وہ معاف کر دیں پھر اگر مقتول تھا ایسی قوم میں سےکہ وہ تمہارے دشمن ہیں اور خود وہ مسلمان تھا تو آزاد کرے گردن ایک مسلمان کی اور اگر وہ تھا ایسی قوم میں سےکہ تم میں اور ان میں عہد ہے تو خون بہا پہنچائے اس کےگھر والوں کو اور آزاد کرے گردن ایک مسلمان کی پھر جس کو میسر نہ ہو تو روزے رکھے دو مہینے کے برابر گناہ بخشوانے کو اللہ سے اور اللہ جاننے والا حکمت والا ہے 2
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
قتل مسلم ، قصاص و دیت کے مسائل اور قتل خطا ٭٭…
ارشاد ہوتا ہے کہ کسی مسلمان کو لائق نہیں کہ کسی حال میں اپنے مسلمان بھائی کا خون ناحق کرے صحیح بخاری و مسلم میں ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کسی مسلمان کا جو اللہ کی ایک ہونے کی اور میرے رسول ہونے کی شہادت دیتا ہو خون بہانا حلال نہیں مگر
قتل مسلم ، قصاص و دیت کے مسائل اور قتل خطا ٭٭…
ارشاد ہوتا ہے کہ کسی مسلمان کو لائق نہیں کہ کسی حال میں اپنے مسلمان بھائی کا خون ناحق کرے صحیح بخاری و مس