النساء 4:95 لا يستوي القاعدون من المومنين غير اولي الضرر والمجاهدون في سبيل الله باموالهم وانفسهم فضل الله المجاهدين باموالهم وانفسهم على القاعدين درجة وكلا وعد الله الحسنى وفضل الله المجاهدين على القاعدين اجرا عظيما ٩٥
لَا
یَسْتَوِی
الْقٰعِدُوْنَ
مِنَ
الْمُؤْمِنِیْنَ
غَیْرُ
اُولِی
الضَّرَرِ
وَالْمُجٰهِدُوْنَ
فِیْ
سَبِیْلِ
اللّٰهِ
بِاَمْوَالِهِمْ
وَاَنْفُسِهِمْ ؕ
فَضَّلَ
اللّٰهُ
الْمُجٰهِدِیْنَ
بِاَمْوَالِهِمْ
وَاَنْفُسِهِمْ
عَلَی
الْقٰعِدِیْنَ
دَرَجَةً ؕ
وَكُلًّا
وَّعَدَ
اللّٰهُ
الْحُسْنٰی ؕ
وَفَضَّلَ
اللّٰهُ
الْمُجٰهِدِیْنَ
عَلَی
الْقٰعِدِیْنَ
اَجْرًا
عَظِیْمًا
۟ۙ
اپنی جانوں اور مالوں سے اللہ کی راه میں جہاد کرنے والے مومن اور بغیر عذر کے بیٹھ رہنے والے مومن برابر نہیں1 ، اپنے مالوں اور اپنی جانوں سے جہاد کرنے والوں کو بیٹھ رہنے والوں پر اللہ تعالیٰ نے درجوں میں بہت فضیلت دے رکھی ہے اور یوں تو اللہ تعالیٰ نے ہر ایک کو خوبی اور اچھائی کا وعده دیا ہے2 لیکن مجاہدین کو بیٹھ رہنے والوں پر بہت بڑے اجر کی فضیلت دے رکھی ہے۔
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
مجاہد اور عوام میں فرق ٭٭…
صحیح بخاری میں ہے کہ جب اس آیت کے ابتدائی الفاظ اترے کہ گھروں میں بیٹھ رہنے والے جہاد کرنے والے مومن برابر نہیں، تو آپ اسے سیدنا زید رضی اللہ عنہ کو بلوا کر لکھوا رہے تھے اس وقت سیدنا ابن ام مکتوم رضی اللہ عنہ نابینا آئے اور کہنے لگے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم میں تو ناب
مجاہد اور عوام میں فرق ٭٭…
صحیح بخاری میں ہے کہ جب اس آیت کے ابتدائی الفاظ اترے کہ گھروں میں بیٹھ رہنے والے جہاد کرنے والے مومن برابر نہیں، تو آپ اسے سی