النور 24:1 سورة انزلناها وفرضناها وانزلنا فيها ايات بينات لعلكم تذكرون ١
سُوْرَةٌ
اَنْزَلْنٰهَا
وَفَرَضْنٰهَا
وَاَنْزَلْنَا
فِیْهَاۤ
اٰیٰتٍ
بَیِّنٰتٍ
لَّعَلَّكُمْ
تَذَكَّرُوْنَ
۟
یہ ایک سورت ہے کہ ہم نے اتاری اور ذمہ پر لازم کی اور اتاریں اس میں باتیں صاف تاکہ تم یاد رکھو 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
مسئلہ رجم ٭٭…
اس بیان سے کہ ” ہم نے اس سورت کو نازل فرمایا ہے “، اس سورت کی بزرگی اور ضرورت کو ظاہر کرتا ہے، لیکن اس سے یہ مقصود نہیں کہ اور سورتیں ضروری اور بزرگی والی نہیں۔
«فَرَضْنٰھَا» کے معنی مجاہد و قتادہ رحمہ اللہ علیہم نے یہ بیان کئے ہیں کہ ”حلال و حرام، امر و نہی اور حدود وغیرہ کا اس میں ب
مسئلہ رجم ٭٭…
اس بیان سے کہ ” ہم نے اس سورت کو نازل فرمایا ہے “، اس سورت کی بزرگی اور ضرورت کو ظاہر کرتا ہے، لیکن اس سے یہ مقصود نہیں کہ اور سورتیں ضرور