النور 24:11 ان الذين جاءوا بالافك عصبة منكم لا تحسبوه شرا لكم بل هو خير لكم لكل امري منهم ما اكتسب من الاثم والذي تولى كبره منهم له عذاب عظيم ١١
اِنَّ
الَّذِیْنَ
جَآءُوْ
بِالْاِفْكِ
عُصْبَةٌ
مِّنْكُمْ ؕ
لَا
تَحْسَبُوْهُ
شَرًّا
لَّكُمْ ؕ
بَلْ
هُوَ
خَیْرٌ
لَّكُمْ ؕ
لِكُلِّ
امْرِئٍ
مِّنْهُمْ
مَّا
اكْتَسَبَ
مِنَ
الْاِثْمِ ۚ
وَالَّذِیْ
تَوَلّٰی
كِبْرَهٗ
مِنْهُمْ
لَهٗ
عَذَابٌ
عَظِیْمٌ
۟
جو لوگ لائے ہیں یہ طوفان 1 تمہیں میں ایک جماعت ہیں 2 تم اس کو نہ سمجھو برا اپنے حق میں بلکہ یہ بہتر ہے تمہارے حق میں 3 ہر آدمی کے لئے ان میں سے وہ ہے جتنا اس نے گناہ کمایا اور جس نے اٹھایا ہے اس کا بڑا بوجھ اس کے واسطے بڑا عذاب ہے 4
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
ام المومنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کی پاکیزگی کی شہادت ٭٭…
اس آیت سے لے کر دسویں آیت تک ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کے بارے میں نازل ہوئی ہیں جب کہ منافقین نے آپ رضی اللہ عنہا پر بہتان باندھا تھا جس پر اللہ کو بہ سبب قرابت داری رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم غیرت آئی اور یہ آیتیں نازل فرم
ام المومنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کی پاکیزگی کی شہادت ٭٭…
اس آیت سے لے کر دسویں آیت تک ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کے بارے میں نازل ہوئی ہ