النور 24:12 لولا اذ سمعتموه ظن المومنون والمومنات بانفسهم خيرا وقالوا هاذا افك مبين ١٢
لَوْلَاۤ
اِذْ
سَمِعْتُمُوْهُ
ظَنَّ
الْمُؤْمِنُوْنَ
وَالْمُؤْمِنٰتُ
بِاَنْفُسِهِمْ
خَیْرًا ۙ
وَّقَالُوْا
هٰذَاۤ
اِفْكٌ
مُّبِیْنٌ
۟
جب تم لوگوں نے اس کو سنا تو مسلمان مردوں اور مسلمان عورتوں نے ایک دوسرے کی بابت نیک گمان کیوں نہ کیا اور کیو ں نہ کہا کہ یہ کھلا ہوا بہتان ہے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
اخلاق و آداب کی تعلیم ٭٭…
ان آیتوں میں اللہ تبارک و تعالیٰ مومنوں کو ادب سکھاتا ہے کہ انہوں نے ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کی شان میں جو کلمات منہ سے نکالے وہ ان کی شایان شان نہ تھے بلکہ انہیں چاہیئے تھا کہ یہ کلام سنتے ہی اپنی شرعی ماں کے ساتھ کم از کم وہ خیال کرتے جو اپنے نفسوں کے ساتھ کرتے
اخلاق و آداب کی تعلیم ٭٭…
ان آیتوں میں اللہ تبارک و تعالیٰ مومنوں کو ادب سکھاتا ہے کہ انہوں نے ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کی شان میں جو کلمات