النور 24:15 اذ تلقونه بالسنتكم وتقولون بافواهكم ما ليس لكم به علم وتحسبونه هينا وهو عند الله عظيم ١٥
اِذْ
تَلَقَّوْنَهٗ
بِاَلْسِنَتِكُمْ
وَتَقُوْلُوْنَ
بِاَفْوَاهِكُمْ
مَّا
لَیْسَ
لَكُمْ
بِهٖ
عِلْمٌ
وَّتَحْسَبُوْنَهٗ
هَیِّنًا ۖۗ
وَّهُوَ
عِنْدَ
اللّٰهِ
عَظِیْمٌ
۟
جب لینے لگے تم اس کو اپنی زبانوں پر اور بولنے لگے اپنے منہ سے جس چیز کی تم کو خبر نہیں اور تم سمجھتے ہو اسکو ہلکی بات اور یہ اللہ کے یہاں بہت بڑی بات ہے 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
اللہ کا فصل نہ ہوتا تو عذاب آ جاتا ٭٭…
فرمان ہے کہ ” اے وہ لوگوں جنہوں نے صدیقہ رضی اللہ عنہا کی بابت اپنی زبانوں کو بری حرکت دی اگر اللہ تعالیٰ کا فضل و کرم تم پر نہ ہوتا کہ وہ دنیا میں تمہاری توبہ کو قبول کرلے اور آخرت میں تمہیں تمہارے ایمان کی وجہ سے معاف فرما دے تو جس بہتان میں تم نے اپنی زبانیں ہ
اللہ کا فصل نہ ہوتا تو عذاب آ جاتا ٭٭…
فرمان ہے کہ ” اے وہ لوگوں جنہوں نے صدیقہ رضی اللہ عنہا کی بابت اپنی زبانوں کو بری حرکت دی اگر اللہ تعالیٰ کا فضل