النور 24:16 ولولا اذ سمعتموه قلتم ما يكون لنا ان نتكلم بهاذا سبحانك هاذا بهتان عظيم ١٦
وَلَوْلَاۤ
اِذْ
سَمِعْتُمُوْهُ
قُلْتُمْ
مَّا
یَكُوْنُ
لَنَاۤ
اَنْ
نَّتَكَلَّمَ
بِهٰذَا ۖۗ
سُبْحٰنَكَ
هٰذَا
بُهْتَانٌ
عَظِیْمٌ
۟
اور ایسا کیوں نہ ہوا کہ جب تم نے اسے سنا تو تم کہتے کہ ہمارے لیے جائز نہیں ہے کہ ہم ایسی بات زبان پر لائیں (اور کہتے کہ) اے اللہ ! ُ تو پاک ہے یہ تو ایک بہت بڑا بہتان ہے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
پہلے تحقیق کرو پھر بولو ٭٭…
پہلے تو نیک گمانی کا حکم دیا۔ یہاں دوسرا حکم دے رہا ہے کہ ” بھلے لوگوں کی شان میں کوئی برائی کا کلمہ بغیر تحقیق ہرگز نہ نکلنا چاہیئے، برے خیالات، گندے الزامات اور شیطانی وسوسوں سے دور رہنا چاہیئے۔ کبھی ایسے کلمات زبان سے نہ نکالنے چاہیں، گو دل میں کوئی ایسا وسوسہ شیطانی پید
پہلے تحقیق کرو پھر بولو ٭٭…
پہلے تو نیک گمانی کا حکم دیا۔ یہاں دوسرا حکم دے رہا ہے کہ ” بھلے لوگوں کی شان میں کوئی برائی کا کلمہ بغیر تحقیق ہرگز نہ نکلن