النور 24:30 قل للمومنين يغضوا من ابصارهم ويحفظوا فروجهم ذالك ازكى لهم ان الله خبير بما يصنعون ٣٠
قُلْ
لِّلْمُؤْمِنِیْنَ
یَغُضُّوْا
مِنْ
اَبْصَارِهِمْ
وَیَحْفَظُوْا
فُرُوْجَهُمْ ؕ
ذٰلِكَ
اَزْكٰی
لَهُمْ ؕ
اِنَّ
اللّٰهَ
خَبِیْرٌ
بِمَا
یَصْنَعُوْنَ
۟
کہہ دے ایمان والوں کو نیچی رکھیں ذری اپنی آنکھیں 1 اور تھامتے رہیں اپنے ستر کو 2 اس میں خوب ستھرائی ہے انکے لئے بیشک اللہ کو خبر ہے جو کچھ کرتےہیں 3
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
حرام چیزوں پر نگاہ نہ ڈالو ٭٭…
حکم ہوتا ہے کہ ” جن چیزوں کا دیکھنا میں نے حرام کر دیا ہے ان پر نگاہیں نہ ڈالو، حرام چیزوں سے آنکھیں نیچی کر لو “۔ اگر بالفرض نظر پڑ جائے تو بھی دوبارہ یا نظر بھر کر نہ دیکھو۔
صحیح مسلم میں ہے سیدنا جریر بن عبداللہ بجلی رضی اللہ عنہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے
حرام چیزوں پر نگاہ نہ ڈالو ٭٭…
حکم ہوتا ہے کہ ” جن چیزوں کا دیکھنا میں نے حرام کر دیا ہے ان پر نگاہیں نہ ڈالو، حرام چیزوں سے آنکھیں نیچی کر لو “۔ اگر با