النور 24:37 رجال لا تلهيهم تجارة ولا بيع عن ذكر الله واقام الصلاة وايتاء الزكاة يخافون يوما تتقلب فيه القلوب والابصار ٣٧
رِجَالٌ ۙ
لَّا
تُلْهِیْهِمْ
تِجَارَةٌ
وَّلَا
بَیْعٌ
عَنْ
ذِكْرِ
اللّٰهِ
وَاِقَامِ
الصَّلٰوةِ
وَاِیْتَآءِ
الزَّكٰوةِ
یَخَافُوْنَ
یَوْمًا
تَتَقَلَّبُ
فِیْهِ
الْقُلُوْبُ
وَالْاَبْصَارُ
۟ۗۙ
وہ مرد کہ نہیں غافل ہوتے سودا کرنے میں اور نہ بیچنے میں اللہ کی یاد سے اور نماز قائم رکھنے سے اور زکوٰۃ دینے سے 1 ڈرتے رہتے ہیں اس دن سے جس میں الٹ جائیں گے دل اور آنکھیں 2
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
مومن کے دل سے مماثلت ٭٭…
مومن کے دل کی اور اس میں جو ہدایت وعلم ہے اس کی مثال اوپر والی آیت میں اس روشن چراغ سے دی تھی جو شیشہ کی ہانڈی میں ہو اور صاف زیتون کے روشن تیل سے جل رہا ہے۔ اس لیئے یہاں اس کی عبادت کی جاتی ہے اور اس کی توحید بیان کی جاتی ہے۔ جن کی نگہبانی اور پاک صاف رکھنے کا اور بے ہودہ اقو
مومن کے دل سے مماثلت ٭٭…
مومن کے دل کی اور اس میں جو ہدایت وعلم ہے اس کی مثال اوپر والی آیت میں اس روشن چراغ سے دی تھی جو شیشہ کی ہانڈی میں ہو اور صاف ز