النور 24:37 رجال لا تلهيهم تجارة ولا بيع عن ذكر الله واقام الصلاة وايتاء الزكاة يخافون يوما تتقلب فيه القلوب والابصار ٣٧
رِجَالٌ ۙ
لَّا
تُلْهِیْهِمْ
تِجَارَةٌ
وَّلَا
بَیْعٌ
عَنْ
ذِكْرِ
اللّٰهِ
وَاِقَامِ
الصَّلٰوةِ
وَاِیْتَآءِ
الزَّكٰوةِ
یَخَافُوْنَ
یَوْمًا
تَتَقَلَّبُ
فِیْهِ
الْقُلُوْبُ
وَالْاَبْصَارُ
۟ۗۙ
اُن میں ایسے لوگ صبح و شام اُس کی تسبیح کرتے ہیں جنہیں تجارت اور خرید و فروخت اللہ کی یاد سے اور اقامت نماز و ادائے زکوٰۃ سے غافل نہیں کر دیتی وہ اُس دن سے ڈرتے رہتے ہیں جس میں دل الٹنے اور دیدے پتھرا جانے کی نوبت آ جائے گی
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
مومن کے دل سے مماثلت ٭٭…
مومن کے دل کی اور اس میں جو ہدایت وعلم ہے اس کی مثال اوپر والی آیت میں اس روشن چراغ سے دی تھی جو شیشہ کی ہانڈی میں ہو اور صاف زیتون کے روشن تیل سے جل رہا ہے۔ اس لیئے یہاں اس کی عبادت کی جاتی ہے اور اس کی توحید بیان کی جاتی ہے۔ جن کی نگہبانی اور پاک صاف رکھنے کا اور بے ہودہ اقو
مومن کے دل سے مماثلت ٭٭…
مومن کے دل کی اور اس میں جو ہدایت وعلم ہے اس کی مثال اوپر والی آیت میں اس روشن چراغ سے دی تھی جو شیشہ کی ہانڈی میں ہو اور صاف ز