النور 24:38 ليجزيهم الله احسن ما عملوا ويزيدهم من فضله والله يرزق من يشاء بغير حساب ٣٨
لِیَجْزِیَهُمُ
اللّٰهُ
اَحْسَنَ
مَا
عَمِلُوْا
وَیَزِیْدَهُمْ
مِّنْ
فَضْلِهٖ ؕ
وَاللّٰهُ
یَرْزُقُ
مَنْ
یَّشَآءُ
بِغَیْرِ
حِسَابٍ
۟
تاکہ بدلہ دے انکو اللہ انکے بہتر سے بہتر کاموں کا اور زیادتی دے انکو اپنے فضل سے 1 اور اللہ روزی دیتا ہے جس کو چاہے بے شمار 2
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
مومن کے دل سے مماثلت ٭٭…
مومن کے دل کی اور اس میں جو ہدایت وعلم ہے اس کی مثال اوپر والی آیت میں اس روشن چراغ سے دی تھی جو شیشہ کی ہانڈی میں ہو اور صاف زیتون کے روشن تیل سے جل رہا ہے۔ اس لیئے یہاں اس کی عبادت کی جاتی ہے اور اس کی توحید بیان کی جاتی ہے۔ جن کی نگہبانی اور پاک صاف رکھنے کا اور بے ہودہ اقو
مومن کے دل سے مماثلت ٭٭…
مومن کے دل کی اور اس میں جو ہدایت وعلم ہے اس کی مثال اوپر والی آیت میں اس روشن چراغ سے دی تھی جو شیشہ کی ہانڈی میں ہو اور صاف ز