النور 24:39 والذين كفروا اعمالهم كسراب بقيعة يحسبه الظمان ماء حتى اذا جاءه لم يجده شييا ووجد الله عنده فوفاه حسابه والله سريع الحساب ٣٩
وَالَّذِیْنَ
كَفَرُوْۤا
اَعْمَالُهُمْ
كَسَرَابٍۭ
بِقِیْعَةٍ
یَّحْسَبُهُ
الظَّمْاٰنُ
مَآءً ؕ
حَتّٰۤی
اِذَا
جَآءَهٗ
لَمْ
یَجِدْهُ
شَیْـًٔا
وَّوَجَدَ
اللّٰهَ
عِنْدَهٗ
فَوَفّٰىهُ
حِسَابَهٗ ؕ
وَاللّٰهُ
سَرِیْعُ
الْحِسَابِ
۟ۙ
اور جن لوگوں نے انکار کیا ان کے اعمال ایسے ہیں جیسے چٹیل میدان میں سراب پیاسا اس کو پانی خیال کرتا ہے یہاں تک کہ جب وہ اس کے پاس آیا تو اس کو کچھ نہ پایا اور اس نے وہاں اللہ کو موجود پایا، پس اس نے اس کا حساب چکادیا اور اللہ جلد حساب چکانے والا ہے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
دو قسم کے کافر ٭٭…
یہ دو مثالیں ہیں اور دو قسم کے کافروں کی ہیں۔ جیسے سورۃ البقرہ کی شروع میں دو مثالیں دو قسم کی منافقوں کی بیان ہوئی ہیں۔ ایک آگ کی ایک پانی کی۔ اور جیسے کہ سورۃ الرعد میں ہدایت وعلم کی جو انسان کے دل میں جگہ پکڑ جائے۔ ایسی ہی دو مثالیں ایک آگ کی ایک پانی کی بیان ہوئی ہیں۔ دونوں سورت
دو قسم کے کافر ٭٭…
یہ دو مثالیں ہیں اور دو قسم کے کافروں کی ہیں۔ جیسے سورۃ البقرہ کی شروع میں دو مثالیں دو قسم کی منافقوں کی بیان ہوئی ہیں۔ ایک آگ کی ای