النور 24:4 والذين يرمون المحصنات ثم لم ياتوا باربعة شهداء فاجلدوهم ثمانين جلدة ولا تقبلوا لهم شهادة ابدا واولايك هم الفاسقون ٤
وَالَّذِیْنَ
یَرْمُوْنَ
الْمُحْصَنٰتِ
ثُمَّ
لَمْ
یَاْتُوْا
بِاَرْبَعَةِ
شُهَدَآءَ
فَاجْلِدُوْهُمْ
ثَمٰنِیْنَ
جَلْدَةً
وَّلَا
تَقْبَلُوْا
لَهُمْ
شَهَادَةً
اَبَدًا ۚ
وَاُولٰٓىِٕكَ
هُمُ
الْفٰسِقُوْنَ
۟ۙ
اور وہ لوگ جو پاک دامن عورتوں پر زنا کی تہمت لگائیں پھر وہ نہ لاسکیں چار گواہ تو ایسے لوگوں کو لگاؤ اسّی کوڑے اور آئندہ کبھی ان کی شہادت قبول نہ کرو۔ اور یہی لوگ فاسق ہیں
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
تہمت لگانے والے مجرم ٭٭…
جو لوگ کسی عورت پر یا کسی مرد پر زناکاری کی تہمت لگائیں اور ثبوت نہ دے سکیں، تو انہیں اسی کوڑے لگائے جائیں گے، ہاں اگر شہادت پیش کر دیں تو حد سے بچ جائیں گے اور جن پر جرم ثابت ہوا ہے ان پر حد جاری کی جائے گی۔ اگر شہادت نہ پیش کر سکے تو اسی کوڑے بھی لگیں گے اور آئندہ کیلئے ہمیش
تہمت لگانے والے مجرم ٭٭…
جو لوگ کسی عورت پر یا کسی مرد پر زناکاری کی تہمت لگائیں اور ثبوت نہ دے سکیں، تو انہیں اسی کوڑے لگائے جائیں گے، ہاں اگر شہادت پی