النور 24:4 والذين يرمون المحصنات ثم لم ياتوا باربعة شهداء فاجلدوهم ثمانين جلدة ولا تقبلوا لهم شهادة ابدا واولايك هم الفاسقون ٤
وَالَّذِیْنَ
یَرْمُوْنَ
الْمُحْصَنٰتِ
ثُمَّ
لَمْ
یَاْتُوْا
بِاَرْبَعَةِ
شُهَدَآءَ
فَاجْلِدُوْهُمْ
ثَمٰنِیْنَ
جَلْدَةً
وَّلَا
تَقْبَلُوْا
لَهُمْ
شَهَادَةً
اَبَدًا ۚ
وَاُولٰٓىِٕكَ
هُمُ
الْفٰسِقُوْنَ
۟ۙ
اور جو لوگ عیب لگاتے ہیں حفاظت والیوں کو (پاکدامنوں کو) پھر نہ لائے چار مرد شاہد 1 تو مارو ان کو اسی درّے اور نہ مانو ان کی گواہی کبھی 2 اور وہی لوگ ہیں نافرمان 3
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
تہمت لگانے والے مجرم ٭٭…
جو لوگ کسی عورت پر یا کسی مرد پر زناکاری کی تہمت لگائیں اور ثبوت نہ دے سکیں، تو انہیں اسی کوڑے لگائے جائیں گے، ہاں اگر شہادت پیش کر دیں تو حد سے بچ جائیں گے اور جن پر جرم ثابت ہوا ہے ان پر حد جاری کی جائے گی۔ اگر شہادت نہ پیش کر سکے تو اسی کوڑے بھی لگیں گے اور آئندہ کیلئے ہمیش
تہمت لگانے والے مجرم ٭٭…
جو لوگ کسی عورت پر یا کسی مرد پر زناکاری کی تہمت لگائیں اور ثبوت نہ دے سکیں، تو انہیں اسی کوڑے لگائے جائیں گے، ہاں اگر شہادت پی