النور 24:40 او كظلمات في بحر لجي يغشاه موج من فوقه موج من فوقه سحاب ظلمات بعضها فوق بعض اذا اخرج يده لم يكد يراها ومن لم يجعل الله له نورا فما له من نور ٤٠
اَوْ
كَظُلُمٰتٍ
فِیْ
بَحْرٍ
لُّجِّیٍّ
یَّغْشٰىهُ
مَوْجٌ
مِّنْ
فَوْقِهٖ
مَوْجٌ
مِّنْ
فَوْقِهٖ
سَحَابٌ ؕ
ظُلُمٰتٌ
بَعْضُهَا
فَوْقَ
بَعْضٍ ؕ
اِذَاۤ
اَخْرَجَ
یَدَهٗ
لَمْ
یَكَدْ
یَرٰىهَا ؕ
وَمَنْ
لَّمْ
یَجْعَلِ
اللّٰهُ
لَهٗ
نُوْرًا
فَمَا
لَهٗ
مِنْ
نُّوْرٍ
۟۠
یا جیسے اندھیرے گہرے دریا میں چڑھی آتی ہے اس پر ایک لہر اس پر ایک اور لہر اس کے اوپر بادل اندھیرے ہیں ایک پر ایک 1 جب نکالے اپنا ہاتھ لگتا نہیں کہ اس کو وہ سوجھے 2 اور جسکو اللہ نے نہ دی روشنی اسکے واسطے کہیں نہیں روشنی 3
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
دو قسم کے کافر ٭٭…
یہ دو مثالیں ہیں اور دو قسم کے کافروں کی ہیں۔ جیسے سورۃ البقرہ کی شروع میں دو مثالیں دو قسم کی منافقوں کی بیان ہوئی ہیں۔ ایک آگ کی ایک پانی کی۔ اور جیسے کہ سورۃ الرعد میں ہدایت وعلم کی جو انسان کے دل میں جگہ پکڑ جائے۔ ایسی ہی دو مثالیں ایک آگ کی ایک پانی کی بیان ہوئی ہیں۔ دونوں سورت
دو قسم کے کافر ٭٭…
یہ دو مثالیں ہیں اور دو قسم کے کافروں کی ہیں۔ جیسے سورۃ البقرہ کی شروع میں دو مثالیں دو قسم کی منافقوں کی بیان ہوئی ہیں۔ ایک آگ کی ای