النور 24:41 الم تر ان الله يسبح له من في السماوات والارض والطير صافات كل قد علم صلاته وتسبيحه والله عليم بما يفعلون ٤١
اَلَمْ
تَرَ
اَنَّ
اللّٰهَ
یُسَبِّحُ
لَهٗ
مَنْ
فِی
السَّمٰوٰتِ
وَالْاَرْضِ
وَالطَّیْرُ
صٰٓفّٰتٍ ؕ
كُلٌّ
قَدْ
عَلِمَ
صَلَاتَهٗ
وَتَسْبِیْحَهٗ ؕ
وَاللّٰهُ
عَلِیْمٌۢ
بِمَا
یَفْعَلُوْنَ
۟
کیا تو نہ نے دیکھا کہ اللہ کی یاد کرتے ہیں جو کوئی ہیں آسمان و زمین میں اور اڑتے جانور پر کھولے ہوئے 1 ہر ایک نے جان رکھی ہے اپنی طرح کی بندگی اور یاد 2 اور اللہ کو معلوم ہے جو کچھ کرتے ہیں 3
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
ہر ایک تسبیح خوان ہے ٭٭…
کل کے کل انسان، جنات، فرشتے اور حیوان یہاں تک کہ جمادات بھی اللہ کی تسبیح کے بیان میں مشغول ہیں۔ ایک اور جگہ ہے کہ «تُسَبِّحُ لَهُ السَّمَاوَاتُ السَّبْعُ وَالْأَرْضُ وَمَنْ فِيهِنَّ وَإِنْ مِنْ شَيْءٍ إِلَّا يُسَبِّحُ بِحَمْدِهِ وَلَكِنْ لَا تَفْقَهُونَ تَسْبِيحَهُمْ إِنَّهُ
ہر ایک تسبیح خوان ہے ٭٭…
کل کے کل انسان، جنات، فرشتے اور حیوان یہاں تک کہ جمادات بھی اللہ کی تسبیح کے بیان میں مشغول ہیں۔ ایک اور جگہ ہے کہ «تُسَبِّحُ