النور 24:45 والله خلق كل دابة من ماء فمنهم من يمشي على بطنه ومنهم من يمشي على رجلين ومنهم من يمشي على اربع يخلق الله ما يشاء ان الله على كل شيء قدير ٤٥
وَاللّٰهُ
خَلَقَ
كُلَّ
دَآبَّةٍ
مِّنْ
مَّآءٍ ۚ
فَمِنْهُمْ
مَّنْ
یَّمْشِیْ
عَلٰی
بَطْنِهٖ ۚ
وَمِنْهُمْ
مَّنْ
یَّمْشِیْ
عَلٰی
رِجْلَیْنِ ۚ
وَمِنْهُمْ
مَّنْ
یَّمْشِیْ
عَلٰۤی
اَرْبَعٍ ؕ
یَخْلُقُ
اللّٰهُ
مَا
یَشَآءُ ؕ
اِنَّ
اللّٰهَ
عَلٰی
كُلِّ
شَیْءٍ
قَدِیْرٌ
۟
اور اللہ نے بنایا ہر پھرنے والے کو ایک پانی سے 1 پھر کوئی ہے کہ چلتا ہے اپنے پیٹ پر 2 اور کوئی ہے کہ چلتا ہے دو پاؤں پر 3 اور کوئی ہے کہ چلتا ہے چار پر 4 بناتا ہے اللہ جو چاہتا ہے بیشک اللہ ہر چیز کر سکتا ہے 5
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
ایک ہی پانی اور مختلف اجناس کی پیدائش ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنی کامل قدرت اور زبردست سلطنت کا بیان فرماتا ہے کہ ” اس نے ایک ہی پانی سے طرح طرح کی مخلوق پیدا کر دی ہے۔ سانپ وغیرہ کو دیکھو جو اپنے پیٹ کے بل چلتے ہیں۔ انسان اور پرند کو دیکھو ان کے دوپاؤں ہوتے ہیں۔ حیوانوں اور چوپاوں کو دیکھو وہ چار پاؤں پر چل
ایک ہی پانی اور مختلف اجناس کی پیدائش ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنی کامل قدرت اور زبردست سلطنت کا بیان فرماتا ہے کہ ” اس نے ایک ہی پانی سے طرح طرح کی مخلوق پیدا