النور 24:47 ويقولون امنا بالله وبالرسول واطعنا ثم يتولى فريق منهم من بعد ذالك وما اولايك بالمومنين ٤٧
وَیَقُوْلُوْنَ
اٰمَنَّا
بِاللّٰهِ
وَبِالرَّسُوْلِ
وَاَطَعْنَا
ثُمَّ
یَتَوَلّٰی
فَرِیْقٌ
مِّنْهُمْ
مِّنْ
بَعْدِ
ذٰلِكَ ؕ
وَمَاۤ
اُولٰٓىِٕكَ
بِالْمُؤْمِنِیْنَ
۟
اور لوگ کہتے ہیں ہم نے مانا اللہ کو اور رسول کو اور حکم میں آ گئے پھر پھر جاتا ہے ایک فرقہ ان میں سے اس کے پیچھے اور وہ لوگ نہیں ماننے والے 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
منافق کی زبان اور ، دل ٭٭…
منافقوں کا حال بیان ہو رہا ہے کہ ” زبان تو ایمان واطاعت کا اقرار کرتے ہیں لیکن دل سے اس کے خلاف ہیں، عمل کچھ ہے قول کچھ ہے، اس لیے کہ دراصل ایماندار نہیں “۔
حدیث میں ہے کہ جو شخص بادشاہ کے سامنے بلوایا جائے اور وہ نہ جائے وہ ظالم ہے اور ناحق پر ہے ۔ جب انہیں ہدایت کی طرف ب
منافق کی زبان اور ، دل ٭٭…
منافقوں کا حال بیان ہو رہا ہے کہ ” زبان تو ایمان واطاعت کا اقرار کرتے ہیں لیکن دل سے اس کے خلاف ہیں، عمل کچھ ہے قول کچھ ہے، ا