النور 24:53 ۞ واقسموا بالله جهد ايمانهم لين امرتهم ليخرجن قل لا تقسموا طاعة معروفة ان الله خبير بما تعملون ٥٣
وَاَقْسَمُوْا
بِاللّٰهِ
جَهْدَ
اَیْمَانِهِمْ
لَىِٕنْ
اَمَرْتَهُمْ
لَیَخْرُجُنَّ ؕ
قُلْ
لَّا
تُقْسِمُوْا ۚ
طَاعَةٌ
مَّعْرُوْفَةٌ ؕ
اِنَّ
اللّٰهَ
خَبِیْرٌ
بِمَا
تَعْمَلُوْنَ
۟
یہ (منافق) اللہ کے نام سے کڑی کڑی قسمیں کھاکر کہتے ہیں کہ ” آپ حکم دیں تو ہم گھروں سے نکل کھڑے ہوں “۔ ان سے کہو ” قسمیں نہ کھائو ‘ تمہاری اطاعت کا حال معلوم ہے۔ تمہارے کرتوتوں سے اللہ بیخبر نہیں ہے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
مکار منافق ٭٭…
اہل نفاق کا حال بیان ہو رہا ہے کہ ” وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آ کر اپنی ایمانداری اور خیر خواہی جتاتے ہوئے قسمیں کھا کھا کر یقین دلاتے تھے کہ ہم جہاد کیلئے تیار بیٹھے ہیں بلکہ بے قرار ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے حکم کی دیر ہے فرمان ہوتے ہی گھربار بال بچے چھوڑ کر میدان
مکار منافق ٭٭…
اہل نفاق کا حال بیان ہو رہا ہے کہ ” وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آ کر اپنی ایمانداری اور خیر خواہی جتاتے ہوئے قسمیں کھا کھا ک