النور 24:58 يا ايها الذين امنوا ليستاذنكم الذين ملكت ايمانكم والذين لم يبلغوا الحلم منكم ثلاث مرات من قبل صلاة الفجر وحين تضعون ثيابكم من الظهيرة ومن بعد صلاة العشاء ثلاث عورات لكم ليس عليكم ولا عليهم جناح بعدهن طوافون عليكم بعضكم على بعض كذالك يبين الله لكم الايات والله عليم حكيم ٥٨
یٰۤاَیُّهَا
الَّذِیْنَ
اٰمَنُوْا
لِیَسْتَاْذِنْكُمُ
الَّذِیْنَ
مَلَكَتْ
اَیْمَانُكُمْ
وَالَّذِیْنَ
لَمْ
یَبْلُغُوا
الْحُلُمَ
مِنْكُمْ
ثَلٰثَ
مَرّٰتٍ ؕ
مِنْ
قَبْلِ
صَلٰوةِ
الْفَجْرِ
وَحِیْنَ
تَضَعُوْنَ
ثِیَابَكُمْ
مِّنَ
الظَّهِیْرَةِ
وَمِنْ
بَعْدِ
صَلٰوةِ
الْعِشَآءِ ؕ۫
ثَلٰثُ
عَوْرٰتٍ
لَّكُمْ ؕ
لَیْسَ
عَلَیْكُمْ
وَلَا
عَلَیْهِمْ
جُنَاحٌ
بَعْدَهُنَّ ؕ
طَوّٰفُوْنَ
عَلَیْكُمْ
بَعْضُكُمْ
عَلٰی
بَعْضٍ ؕ
كَذٰلِكَ
یُبَیِّنُ
اللّٰهُ
لَكُمُ
الْاٰیٰتِ ؕ
وَاللّٰهُ
عَلِیْمٌ
حَكِیْمٌ
۟
اے ایمان والو اجازت لیکر آئیں تم سے جو تمہارےہاتھ کے مال ہیں 1 اور جو کہ نہیں پہنچے تم میں عقل کی حد کو تین بار فجر کی نماز سے پہلے اور جب اتار رکھتے ہو اپنے کپڑے دوپہر میں اور عشاء کی نماز سے پیچھے یہ تین وقت بدن کھلنے کے ہیں تمہارے 2 کچھ تنگی نہیں تم پر اور ان پر ان وقتوں کے پیچھے پھرا ہی کرتے ہو ایک دوسرے کے پاس 3 یوں کھولتا ہے اللہ تمہارے آگے باتیں اور اللہ سب کچھ جاننے والا حکمت والا ہے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
گھروں میں اجازت کے بغیر داخل نہ ہوں ٭٭…
اس آیت میں قریب رشتے داروں کو بھی حکم ہو رہا ہے کہ وہ اجازت حاصل کر کے آیا کریں۔ اس سے پہلے کہ اس سورت کی شروع کی آیت میں جو حکم تھا وہ اجنبیوں کے لیے تھا۔ پس فرماتا ہے کہ ” تین وقتوں میں غلاموں کو نابالغ بچوں کو بھی اجازت مانگنی چاہے “۔ صبح کی نماز سے پہلے کیون
گھروں میں اجازت کے بغیر داخل نہ ہوں ٭٭…
اس آیت میں قریب رشتے داروں کو بھی حکم ہو رہا ہے کہ وہ اجازت حاصل کر کے آیا کریں۔ اس سے پہلے کہ اس سورت کی شروع ک