النور 24:6 والذين يرمون ازواجهم ولم يكن لهم شهداء الا انفسهم فشهادة احدهم اربع شهادات بالله انه لمن الصادقين ٦
وَالَّذِیْنَ
یَرْمُوْنَ
اَزْوَاجَهُمْ
وَلَمْ
یَكُنْ
لَّهُمْ
شُهَدَآءُ
اِلَّاۤ
اَنْفُسُهُمْ
فَشَهَادَةُ
اَحَدِهِمْ
اَرْبَعُ
شَهٰدٰتٍۢ
بِاللّٰهِ ۙ
اِنَّهٗ
لَمِنَ
الصّٰدِقِیْنَ
۟
اور جو عیب لگائیں اپنی جوروؤں کو 1 اور شاہد نہ ہوں انکے پاس سوائے انکی جان کے تو ایسے شخص کی گواہی کی یہ صورت ہے کہ چار بار گواہی دے اللہ کی قسم کھا کر مقرر وہ شخص سچا ہے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
لعان سے مراد ٭٭…
ان آیتوں میں اللہ تعالیٰ رب العالمین نے ان خاوندوں کیلئے جو اپنی بیویوں کی نسبت ایسی بات کہہ دیں چھٹکارے کی صورت بیان فرمائی ہے کہ جب وہ گواہ پیش نہ کرسکیں تو لعان کرلیں۔ اس کی صورت یہ ہے کہ امام کے سامنے آ کر وہ اپنا بیان دے جب شہادت نہ پیش کر سکے تو حاکم اسے چار گواہوں کے قائم مقام
لعان سے مراد ٭٭…
ان آیتوں میں اللہ تعالیٰ رب العالمین نے ان خاوندوں کیلئے جو اپنی بیویوں کی نسبت ایسی بات کہہ دیں چھٹکارے کی صورت بیان فرمائی ہے کہ جب و