النور 24:60 والقواعد من النساء اللاتي لا يرجون نكاحا فليس عليهن جناح ان يضعن ثيابهن غير متبرجات بزينة وان يستعففن خير لهن والله سميع عليم ٦٠
وَالْقَوَاعِدُ
مِنَ
النِّسَآءِ
الّٰتِیْ
لَا
یَرْجُوْنَ
نِكَاحًا
فَلَیْسَ
عَلَیْهِنَّ
جُنَاحٌ
اَنْ
یَّضَعْنَ
ثِیَابَهُنَّ
غَیْرَ
مُتَبَرِّجٰتٍ
بِزِیْنَةٍ ؕ
وَاَنْ
یَّسْتَعْفِفْنَ
خَیْرٌ
لَّهُنَّ ؕ
وَاللّٰهُ
سَمِیْعٌ
عَلِیْمٌ
۟
اور بڑی بوڑھی عورتیں جو نکاح کی امید نہیں رکھتیں ، ان پر کوئی گناہ نہیں اگر وہ اپنی چادریں اتار کر رکھ دیں ، بشرطیکہ وہ زینت کی نمائش کرنے والی نہ ہوں اور اگر وہ بھی احتیاط کریں تو ان کے لیے بہتر ہے اور اللہ سننے والا، جاننے والا ہے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
گھروں میں اجازت کے بغیر داخل نہ ہوں ٭٭…
اس آیت میں قریب رشتے داروں کو بھی حکم ہو رہا ہے کہ وہ اجازت حاصل کر کے آیا کریں۔ اس سے پہلے کہ اس سورت کی شروع کی آیت میں جو حکم تھا وہ اجنبیوں کے لیے تھا۔ پس فرماتا ہے کہ ” تین وقتوں میں غلاموں کو نابالغ بچوں کو بھی اجازت مانگنی چاہے “۔ صبح کی نماز سے پہلے کیون
گھروں میں اجازت کے بغیر داخل نہ ہوں ٭٭…
اس آیت میں قریب رشتے داروں کو بھی حکم ہو رہا ہے کہ وہ اجازت حاصل کر کے آیا کریں۔ اس سے پہلے کہ اس سورت کی شروع ک