النور 24:61 ليس على الاعمى حرج ولا على الاعرج حرج ولا على المريض حرج ولا على انفسكم ان تاكلوا من بيوتكم او بيوت ابايكم او بيوت امهاتكم او بيوت اخوانكم او بيوت اخواتكم او بيوت اعمامكم او بيوت عماتكم او بيوت اخوالكم او بيوت خالاتكم او ما ملكتم مفاتحه او صديقكم ليس عليكم جناح ان تاكلوا جميعا او اشتاتا فاذا دخلتم بيوتا فسلموا على انفسكم تحية من عند الله مباركة طيبة كذالك يبين الله لكم الايات لعلكم تعقلون ٦١
لَیْسَ
عَلَی
الْاَعْمٰی
حَرَجٌ
وَّلَا
عَلَی
الْاَعْرَجِ
حَرَجٌ
وَّلَا
عَلَی
الْمَرِیْضِ
حَرَجٌ
وَّلَا
عَلٰۤی
اَنْفُسِكُمْ
اَنْ
تَاْكُلُوْا
مِنْ
بُیُوْتِكُمْ
اَوْ
بُیُوْتِ
اٰبَآىِٕكُمْ
اَوْ
بُیُوْتِ
اُمَّهٰتِكُمْ
اَوْ
بُیُوْتِ
اِخْوَانِكُمْ
اَوْ
بُیُوْتِ
اَخَوٰتِكُمْ
اَوْ
بُیُوْتِ
اَعْمَامِكُمْ
اَوْ
بُیُوْتِ
عَمّٰتِكُمْ
اَوْ
بُیُوْتِ
اَخْوَالِكُمْ
اَوْ
بُیُوْتِ
خٰلٰتِكُمْ
اَوْ
مَا
مَلَكْتُمْ
مَّفَاتِحَهٗۤ
اَوْ
صَدِیْقِكُمْ ؕ
لَیْسَ
عَلَیْكُمْ
جُنَاحٌ
اَنْ
تَاْكُلُوْا
جَمِیْعًا
اَوْ
اَشْتَاتًا ؕ
فَاِذَا
دَخَلْتُمْ
بُیُوْتًا
فَسَلِّمُوْا
عَلٰۤی
اَنْفُسِكُمْ
تَحِیَّةً
مِّنْ
عِنْدِ
اللّٰهِ
مُبٰرَكَةً
طَیِّبَةً ؕ
كَذٰلِكَ
یُبَیِّنُ
اللّٰهُ
لَكُمُ
الْاٰیٰتِ
لَعَلَّكُمْ
تَعْقِلُوْنَ
۟۠
اندھے پر، لنگڑے پر، بیمار پر اور خود تم پر (مطلقاً) کوئی حرج نہیں کہ تم اپنے گھروں سے کھالو یا اپنے باپوں کے گھروں سے یا اپنی ماؤں کے گھروں سے یا اپنے بھائیوں کے گھروں سے یا اپنی بہنوں کے گھروں سے یا اپنے چچاؤں کے گھروں سے1 یا اپنی پھوپھیوں کے گھروں سے یا اپنے ماموؤں کے گھروں سے یا اپنی خاﻻؤں کے گھروں سے یا ان گھروں سے جن کی کنجیوں کے تم مالک ہو یا اپنے دوستوں2 کے گھروں سے۔ تم پر اس میں بھی کوئی گناه نہیں کہ تم سب ساتھ بیٹھ کر کھانا کھاؤ یا الگ الگ پس جب تم گھروں میں جانے لگو تو اپنے گھر والوں کو سلام کرلیا کرو3 دعائے خیر ہے جو بابرکت اور پاکیزه ہے اللہ تعالیٰ کی طرف سے نازل شده، یوں ہی اللہ تعالیٰ کھول کھول کر تم سے اپنے احکام بیان فرما رہا ہے تاکہ تم سمجھ لو.4
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
جہاد میں شمولیت کی شرائط ٭٭…
اس آیت میں جس حرج کے نہ ہونے کا ذکر ہے اس کی بابت عطاء رحمہ اللہ وغیرہ تو فرماتے ہیں ”مراد اس سے اندھے لولے لنگڑے کا جہاد میں نہ آنا ہے۔“ جیسے کہ سورۃ الفتح میں ہے ” تو یہ لوگ اگر جہاد میں شامل نہ ہوں تو ان پر بوجہ ان کے معقول شرعی عذر کے کوئی حرج نہیں “۔
سورۃ براۃ میں ہ
جہاد میں شمولیت کی شرائط ٭٭…
اس آیت میں جس حرج کے نہ ہونے کا ذکر ہے اس کی بابت عطاء رحمہ اللہ وغیرہ تو فرماتے ہیں ”مراد اس سے اندھے لولے لنگڑے کا جہاد م