الرعد 13:11 له معقبات من بين يديه ومن خلفه يحفظونه من امر الله ان الله لا يغير ما بقوم حتى يغيروا ما بانفسهم واذا اراد الله بقوم سوءا فلا مرد له وما لهم من دونه من وال ١١
لَهٗ
مُعَقِّبٰتٌ
مِّنْ
بَیْنِ
یَدَیْهِ
وَمِنْ
خَلْفِهٖ
یَحْفَظُوْنَهٗ
مِنْ
اَمْرِ
اللّٰهِ ؕ
اِنَّ
اللّٰهَ
لَا
یُغَیِّرُ
مَا
بِقَوْمٍ
حَتّٰی
یُغَیِّرُوْا
مَا
بِاَنْفُسِهِمْ ؕ
وَاِذَاۤ
اَرَادَ
اللّٰهُ
بِقَوْمٍ
سُوْٓءًا
فَلَا
مَرَدَّ
لَهٗ ۚ
وَمَا
لَهُمْ
مِّنْ
دُوْنِهٖ
مِنْ
وَّالٍ
۟
اسکے پہرے والے ہیں بندہ کے آگے سے پیچھے سے اسکی نگہبانی کرتے ہیں اللہ کے حکم سے 1 اللہ نہیں بدلتا کسی قوم کی حالت کو جب تک وہ نہ بدلیں جو ان کے جیوں میں ہے اور جب چاہتا ہے اللہ کسی قوم پر آفت پھر وہ نہیں پھرتی اور کوئی نہیں ان کا اس کےسوا مدگار 2
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
سب پہ محیط علم ٭٭…
اللہ کا علم تمام مخلوق کو گھیرے ہوئے ہے۔ «وَإِن تَجْهَرْ بِالْقَوْلِ فَإِنَّهُ يَعْلَمُ السِّرَّ وَأَخْفَى» [20-طه:7] ” کوئی چیز اس کے علم سے باہر نہیں، پست اور بلند ہر آواز وہ سنتا ہے چھپا کھلا سب جانتا ہے “۔ «وَيَعْلَمُ مَا تُخْفُونَ وَمَا تُعْلِنُونَ» [27-النمل:25] ”
سب پہ محیط علم ٭٭…
اللہ کا علم تمام مخلوق کو گھیرے ہوئے ہے۔ «وَإِن تَجْهَرْ بِالْقَوْلِ فَإِنَّهُ يَعْلَمُ السِّرَّ وَأَخْفَى» [20-طه:7] ” کوئی چی