الرعد 13:22 والذين صبروا ابتغاء وجه ربهم واقاموا الصلاة وانفقوا مما رزقناهم سرا وعلانية ويدرءون بالحسنة السيية اولايك لهم عقبى الدار ٢٢
وَالَّذِیْنَ
صَبَرُوا
ابْتِغَآءَ
وَجْهِ
رَبِّهِمْ
وَاَقَامُوا
الصَّلٰوةَ
وَاَنْفَقُوْا
مِمَّا
رَزَقْنٰهُمْ
سِرًّا
وَّعَلَانِیَةً
وَّیَدْرَءُوْنَ
بِالْحَسَنَةِ
السَّیِّئَةَ
اُولٰٓىِٕكَ
لَهُمْ
عُقْبَی
الدَّارِ
۟ۙ
اور وہ لوگ جنہوں نے صبر کیا خوشی کو اپنے رب کی 1 اور قائم رکھی نماز اور خرچ کیا ہمارے دیے میں سے پوشیدہ (چھپے) اور ظاہر [کھلے) 2 اور کرتے ہیں برائی کے مقابلہ میں بھلائی 3 ان لوگوں کے لئے ہے آخرت کا گھر
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
منافق کا نفسیاتی تجزیہ ٭٭…
ان بزرگوں کی نیک صفتیں بیان ہو رہی ہیں اور ان کے بھلے انجام کی خبر دی جا رہی ہے جو آخرت میں جنت کے مالک بنیں گے اور یہاں بھی جو نیک انجام ہیں۔ وہ منافقوں کی طرح نہیں ہوتے کہ عہد شکنی، غداری اور بے وفائی کریں۔ یہ منافق کی خصلت ہے کہ وعدہ کر کے توڑ دیں۔ جھگڑوں میں گالیاں بکیں،
منافق کا نفسیاتی تجزیہ ٭٭…
ان بزرگوں کی نیک صفتیں بیان ہو رہی ہیں اور ان کے بھلے انجام کی خبر دی جا رہی ہے جو آخرت میں جنت کے مالک بنیں گے اور یہاں بھی